×

افواہیں دم توڑ گئیں، زلفی بخاری وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے متعلق تمام افواہیں دم توڑ گئیں۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز سے متعلق افواہیں دم توڑ گئیں، زلفی بخاری وطن واپس پہنچ گئے۔ زلفی نے وطن واپسی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری پاکستان واپسی کئی […]