×

پی ٹی اے کی موبائل فون بیلنس ریچارج پرٹیکسزسے متعلق وضاحت

 اسلام آباد: پی ٹی اے نے موبائل فون بیلنس ریچارج پرٹیکسزسے متعلق وضاحت پیش کردی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ موبائل فون آپریٹرز (سی ایم اوز) ریچارج، ری لوڈ پرسپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے اپریل 2019 سے ٹیکس کی بحالی کے بعد صرف ودہولڈنگ ٹیکس اورجنرل سیلزٹیکس، […]