×

لاہور میں 3 ریٹائرڈ فوجی جرنیلوں کیخلاف بھی بغاوت کا مقدمہ درج

لاہور(این این آئی+ مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف مجرمانہ سازش، بغاوت اور لوگوں کو اکسانے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا  جبکہ ایف آئی آر میں مریم نواز سمیت دیگر لیگی قائدین کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔اس ایف آئی آر میں تین ریٹائرڈ […]