×

منی لانڈرنگ کیس؛ شہباز شریف کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا

لاہور: صدر مسلم لیگ (ن) منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار شہباز شریف کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔  جہاں نیب کی جانب سے شہباز شریف […]