×

بریکنگ نیوز:حکومت کا رنگ گورا کرنے والی کریموں کے خلاف بڑا ایکشن، ناقابل یقین اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے رنگ گورا کرنے والی کریموں کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا، غیر معیاری کریموں میں انٹرنیشنل برانڈز بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے کونے کونے میں دستیاب رنگ گورا کرنے والی کریمیں اور صابن وسیع پیمانے پر استعمال ہوتے ہیں، لیکن یہ ہماری جلد کے لیے نہایت خطرناک […]

رنگ گورا کرنے والی کریموں میں کونسا مُہلک کیمیکل استعمال کیا جارہا ہے؟

رنگ گورا کرنے والی کریموں میں کونسا مُہلک کیمیکل استعمال کیا جارہا ہے؟اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ اسکن وائٹننگ کریمیں جلد اور صحت کے لیئے نقصان دہ ہیں۔ زرتاج گل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مرکری (پارہ) ایک بہت خطرناک چیز […]