×

کورونا؛ اسلام آباد میں متعدد گلیاں سیل کرنے کا حکم، شہریوں کو راشن خریدنے کی مہلت

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث مختلف گلیاں سیل کرنے کیلئے سرکاری مراسلہ لکھ دیا گیا ہے  اور مذکورہ علاقوں کے رہائشیوں کو راشن و دیگر اشیاء ضرویہ کی خریداری کے لئے اتوارتک کی مہلت دے دی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آبادڈاکٹر ضعیم ضیاء نے ڈپٹی کمشنر […]