×

دوسری شادی کرنے پر 13لاکھ روپے ملیں گے۔۔ نجی بینک نے شاندار سکیم متعارف کرادی،مردوں کی موجیں ہی موجیں

عراق(نیوز ڈیسک)جن لوگوں کو دوسری شادی کرنے کی خواہش ہے تو وہ اب اس کا ارادہ کرلیں کیونکہ ایسا کرنے پر انھیں 8 ہزار 400 امریکی ڈالر (13 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) ملیں گے جو تقریباً ایک کروڑ عراقی دینار بنتے ہیں۔ عرب ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق یہ اسکیم عراق میں موجود […]