×

وزیراعظم نے پاکستان میں دل کے اسٹنٹس کی تیاری کا افتتاح کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) سائنس پارک میں کارڈیک اسٹنٹ کی تیاری کا افتتاح کردیا جس سے ملک دل کی بیماری کے اس علاج میں خودکفیل ہوگیا۔ وزیراعظم نے نسٹ میں کارڈیک اسٹنٹس کے پروڈکشن یونٹ کا افتتاح کردیا جس کے نتیجے میں پاکستان اسٹنٹ تیار کرنے […]