×

دریائے سوات میں چھلانگ لگا کر بےزبان جانور کی زندگی بچانے والا ہیرو

میں تو نماز پڑھنے کے لیے مسجد جا رہا تھا۔ وہاں پر دیکھا کہ کسی مزدور کی ریڑھی کھڑی ہے اور یہ سوچ کر کہ کہیں وہ دریا میں بہہ نہ جائے سوچا کہ چلو اس کو سائیڈ پر کرتا ہوں۔ مگر جب ریڑھی کو محفوظ کرنے گیا تو کسی نے بتایا کہ دریا کے […]