×

مسجد الحرام کے تمام دروازے معتمرین کے لیے کھول دیے گئے

محدود عمرہ پروگرام کا تیسرا مرحلہ شروع ہونے پرمسجد الحرام کے تمام دروازے کھول دیئے گئے۔ حرم انتظامیہ کے دروازوں کے ڈائریکٹرفہد الجعید کے مطابق عمرہ پروگرام کے پہلے اوردوسرے مرحلے کے دوران حرم کی کے 100 سے زیادہ دروازے زائرین کے لیے کھول دیے گئے تھے  تاہم اب عمرہ پروگرام کا تیسرا مرحلہ شروع […]