×

ابوظبی ایئرپورٹ پر لگائی گئی بڑی شرط ختم ہو گئی

پاکستانیوں کو خوشخبری، ابوظبی ایئرپورٹ پر آج سے آئی سی اے کے انٹری پرمٹ کی شرط ختم ہو گئ ٰآج ابوظبی ایئرپورٹ پر اُترنے ولے شارجہ، ابوظبی، راس الخیمہ، اُم القوین، فجیرہ اور عجمان کے ویزہ ہولڈرزانٹری پرمٹ کے بغیر ہی مملکت میں داخل ہو سکیں گے ابوظبی گزشتہ روزابوظبی نے امارات واپسی کے خواہش […]

دنیا کے بڑی ائیر لائن نے پاکستان کیلئے ہر ہفتے 60 پروازیں چلانیکا اعلان کر دیا

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن امارات نے پاکستان کے لیے چلائی جانے والی مسافر پروازوں میں 10 اگست سے اضافے کا اعلان کردیا جسے 60 پروازیں فی ہفتہ تک بڑھا دیا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سروس میں اس اضافے سے صارفین کو دبئی کے راستے موجودہ نیٹ ورک میں 70 سے […]