×

حکومتی سطح پرجہیز کے خاتمے کیلئے کام شروع جہیز طلب اور نمائش کرنیوالوں کو سزا دینا لازمی قرار

اسلام آباد( آن لائن) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ جہیز کے خاتمے کابل جب ایکٹ کی صورت اختیار کرے گا تو سزا دینا لازم ہوگا۔ جمعرات کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہیز کی نوعیت دکھاوا یا نمائش نہیں ہونا چاہیے۔ شریعت میں […]