×

حلیمہ سلطان کا لباس پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

‘حلیمہ سلطان’ کا لباس پر تنقید کرنے والوں کو جواب مشہور ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اسرا بیلگیج نے گزشتہ چند مہینوں سے لباس پر تنقید کرنے والوں کو جواب دے دیا۔ پاکستان میں اردو ترجمے میں پیش کیے جانے والے اس ڈرامے میں ارطغرل کی بیوی […]