×

افغانستان سے فوج کا انخلاء امریکی مفادات سے مشروط ہے، جنرل مارک ملے

واشنگٹن : امریکی جنرل مارک ملے نے کہا ہے کہ افغانستان سے فوج کا انخلاء امریکی قومی سلامتی کے مفادات سے مشروط ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل مارک ملے  سے برسوں سے خانہ جنگی کے شکار افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء کو مشروط قرار دیا ہے۔ […]