×

اسلام آباد: محرم الحرام کے مرکزی جلوس کیلیے ٹریفک ڈائیورشن پلان جاری

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے لیے ٹریفک ڈائیورشن پلان جاری کر دیا۔ شہرِ اقتدار میں محرم الحرام کا جلوس جامعہ المرتضیٰ جی نائن فور نماز ظہر کے بعد برآمد ہو کر جی نائن ٹو پر اختتام پذیر ہو گا۔  مقبوضہ کشمیر میں محرم کے جلوسوں پر پابندی عائد ذوالفقار […]