×

انتہائی خسارے میں جانے والی قومی ایئر لائنز” پی آئی اے”کے سربراہ کی تنخواہ کتنے لاکھ ہے ؟ جان کر آپ کی آنکھیں پھٹی پھٹی کی رہ جائیں گی

لاہور(ویب ڈیسک)قومی ایئر لائنز پی آئی اے ویسے ہی خسارے کا شکار ہے، ایسے میں ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا،  پی آئی اے کے سربراہ کی بھاری مالی مراعات کی تفصیلات سامنے آگئیں، جس کے مطابق سی ای او پر تنخواہ کے ساتھ ساتھ مراعات کی کرم نوازیاں بھی عروج پر ہیں۔ تفصیلات کے […]