×

بے روزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری۔ خالی اسامیوں کا اعلان، تفصیلات جاری کردی گئیں

لاہور (ویب ڈیسک) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ کی خالی اسامیوں پر بھرتی کا کام شروع کر دیا، پنجاب کے سکولوں میں ستر ہزار سے زائد اساتذہ بھرتی کرنے کی ضرورت ہے۔  سکولوں میں خالی اسامیوں کے تعین کیلئے ڈی پی آئی سکینڈری کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی، تشکیل کردہ کمیٹی نے […]