×

بی ایس آنرز کے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ سکالر شپ پروگرام کا آغاز ، اپلائے کرنے کی آخری تاریخ کیا ہے؟ تمام تر معلومات اس خبر میں

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور سمیت پاکستان بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں کے طلبا کیلئے احساس سکالر شپ کا اجراء کردیا گیا،  بی ایس آنرز ڈگریوں میں زیرتعلیم طلبا کو ایچ ای سی پورٹل پر درخواستیں جمع کرانے کی ہدایات کردی گئیں۔ رواں تعلیمی سال کیلئے سکالرشپ کی آن لائن درخواستوں کے لیے احساس انڈر گریجویٹ سکالرشپ […]