×

بھارتی اداکار فرازخان انتقال کرگئے

ممبئی: سینے کے انفیکشن میں مبتلا بالی ووڈ اداکار فراز خان انتقال کرگئے۔ 46 سالہ اداکار فراز خان گزشتہ کئی ماہ سے سینے کے انفیکشن کے باعث بینگلور کے مقامی اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج تھے  جہاں وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد جانبر نہ ہو سکے۔ […]

حکومت کا ایسا اعلان کہ اب بھارت کا پاکستان سے پیچھے رہ جانا یقینی ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں اگر کسی ملک میں گاڑیاں سب سے زیادہ اگر مہنگی ہیں۔  تو شاید پاکستان میں ہیں اور خاص کر پچھلے دو سال میں گاڑیوں کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے چھوٹی سے چھوٹی گاڑی بھی کافی زیادہ مہنگی ہو گئی ہیں۔ جس کی وجہ سے عام آدمی […]

PDMکے جلسے کو بھارتی میڈیا کس طرح پرموٹ کر رہا ہے؟ جان کر آپ ساری گیم سمجھ جائیں گے

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی طرف سے حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ہونے والے پہلے جلسے کو بھارتی میڈیا کی طرف سے نمایاں کوریج دی جارہی ہے ،  جہاں بھارتی میڈیا کی طرف سے اپوزیشن کی جانب سے ہونے والے جلسے جلسوں کو وزیراعظم […]

بریکنگ نیوز: مودی سرکار اور بھارتی افواج کے خواب چکنا چور۔ ایسی ناکامی کا سامنا کرنا پڑ گیا کہ پوری دنیا میں جگ ہنسائی ہو گئی

لاہور(ویب ڈیسک )ہمسایہ ملک بھارت نے ایک بار پھر پاکستان پر چڑھائی کرنے کے لئے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا اور ناکامی کا سامنا کرنا ، دوسرے کا منہ لال دیکھ کر اپنا منہ تھپڑمار کر لال کر لینے والی بات انڈیا پر فٹ آتی ہے۔ پاکستان کے پاس جدید میزائیل ٹیکنالوجی بھارت کو ہمیشہ چبھتی […]

شاہد خاقان عباسی بھارت میں کاروبار کرنے والی کمپنی سے پیسے لیتے رہے ،شہباز گل کا سنگین الزام

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہاہے کہ شاہد خاقان عباسی بھارت میں کاروبار کرنے والی کمپنی سے پیسے لیتے رہے ۔  637 ملین روپے ان کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوئے اب جوابدہی سے بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]

بھارت نے آئی ایس آئی کو معلومات فراہم کرنے والے جاسوس کو گرفتار کر لیا۔۔۔ یہ شخص کون ہے؟ جانیے

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں ایک شخص کو پاکستان کے خفیہ ادارے (آئی ایس آئی) کو جنگی طیاروں کی معلومات فراہم کرنے پر گرفتار کرلیا گیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے انڈین حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناشک میں انسداد دہشت گردی اسکواڈ کی طرف […]

بھارتی اداکارہ کا خدا کے بتائے ہوئے راستے پرچلنے کیلئے شوبزچھوڑنے کا اعلان

ممبئی: بھارتی اداکارہ ثنا خان نے خدا کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کے لیے شوبز چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے شوبز چھوڑنے کا اعلان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرکیا انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ کا آغاز بسم اللہ الرحمن الرحیم سے کیا اور تمام لوگوں کو مخاطب کرتے […]

بھارت کو فائدہ اور کشمیر کا سودا کر نے والے غدار شاہد خاقان کا عمران خان کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بھارت کو فائدہ اور کشمیر کا سودا کر نے والے غدار ہیں ، وزراء غداری کے سرٹیفکیٹ دینے کی بجائے عوام کے مسائل حل کریں، مقدمہ کے اندراج کے بعد سولہ وزراء اور کرائے کے ترجمان غائب ہیں۔ آزاد کشمیر کے […]

پاکستان کیخلاف جو زبان بھارت استعمال کرتا ہے،

پاکستان کیخلاف جو زبان بھارت استعمال کرتا ہے، وہی زبان نواز شریف استعمال کرتے ہیں قائد ن لیگ “را” کے ایجنٹ اور جیل سے بھاگے ہوئے ہیں،  لیگی خاتون رہنما عظمیٰ بخاری کی ویڈیو وائرل ہوگئی لاہور ( 03 اکتوبر2020ء) پاکستان کیخلاف جو زبان بھارت استعمال کرتا ہے، وہی زبان نواز شریف استعمال کرتے ہیں، […]

نواز شریف اور بھارت پاکستانی اداروں کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فوج آئینی حدود میں رہتے ہوئے جمہوری حکومت کے ساتھ ہے اور اپوزیشن کی تحریک سے کوئی خطرہ نہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی قیادت اور ترجمانوں کا اجلاس ختم ہوگیا۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر حکومتی حکمت عملی طے کی گئی […]