×

ایک اور ننھی زینب زیادتی کے بعد قتل

چارسدہ: ڈھائی سالہ بچی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور پھر قتل کردیا گیا۔ اردو زمین نیوز کے مطابق چارسدہ میں ڈھائی سالہ بچی کو پہلے اغوا کیا گیا اور پھر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اغواکاروں نے قتل کردیا،  بچی کی شناخت زینب کے نام سے ہوئی ہے جس […]