×

رزق بانٹنے سے گھٹتا نہیں بڑھتا ہے

ایک دل بادشاہ کا لنگر کھلا رہتا اور مخلوق خدا صبح شام آتی اور کھانا تناول کرتی، نئے وزیر خزانہ نے بادشاہ کو مشورہ دیا۔  سرکار یہ لنگر حکومتی خزانے پر بوجھ ہے اس کو ختم کر دیں، بادشاہ نے وزیر کے کہنے پر لنگر بند کر دیا بادشاہ نے رات کو خواب دیکھا کہ […]