×

ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 19000 سے تجاوز ۔ 440 افراد ہلاک

اسلام آباد: ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 19 ہزار 103 جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 440 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 8 ہزار 716 افراد کے کورونا […]