×

اداکارہ ایمن اور منیب کے بچے کی سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی

کراچی: اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ اپنی بیٹی کی سالگرہ میں بے تحاشہ پیسہ خرچ کرنے پر ایک بار پھر سوشل میڈیا پرتنقید کی زد میں ہیں۔ ایمن خان اور منیب بٹ اداکاری کے لیے تو مشہور ہیں ہی لیکن کئی ہفتوں جاری رہنے والی شادی کی تقریبات اور ان پر ہونے والے اخراجات […]