×

پٹرول کے بعد ایل پی جی گیس بھی مہنگا۔ جانئے تفصیلات

کراچی: پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب ایل پی جی کی قیمت بھی 5 روپے فی کلو تک بڑھادی گئی ہے۔ پی ایس او، پارکو، ایس ایس جی سی اور فان گیس سمیت دیگر سرکاری سطح کی مارکیٹنگ کمپنیاں ایل پی جی قیمتییں بڑھانے میں بھی بازی لے گئیں۔ مارکیٹنگ کمپنیوں کی […]