×

پاکستان کے سمندر میں تیل ہے یانہیں؟؟ ہو ش اڑا دینے والے حقائق سامنے آ گئے

( مقبول خان )پاکستان میں آئل اینڈ گیس کے شعبے میں مہارت اور وسیع تجربہ رکھنے والے سید فراست شاہ کی شخصیت زندگی کے مختلف شعبوں پر محیط ہے، وہ گذشتہ دنوں ہی پی پی ایل سے ریٹائر ہوئے ہیں۔ وہ صاحب کتاب ہونے کے ساتھ مترجم و مصنف بھی ہیں، اسلامی آثار قدیمہ سے […]