×

وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ امیر ترین بھارتی شخص کنگلا ہوگیا

لندن (ویب ڈیسک) بیوی اور بیٹوں کے خرچ پر زندگی گزارنے پر مجبو ر معروف بھارتی بزنس مین انیل امبانی کے کنگلے ہوگئے ۔  لندن کی عدالت میں چینی بینکوں سے قرضوں کے کیس میںبیان دیتے ہوئے انیل امبانی نے بتایا کہ ان دنوں عام سی زندگی گزار رہا ہوں، میرے پاس صرف ایک کار […]