×

فلم انڈسٹری کے نام وَر ہدایت کار انور کمال پاشا کی برسی

آج پاکستان فلم انڈسٹری کے نام ور ہدایت کار انور کمال پاشا کی برسی ہے۔ وہ 13 اکتوبر 1987ء کو وفات پاگئے تھے۔ انور کمال پاشا کا تعلق لاہور کے ایک علمی اور ادبی گھرانے سے تھا۔  ان کے والد حکیم محمد شجاع اردو کے مشہور ادیب تھے جن کی کہانیوں کو سنیما پر پیش […]