×

بچے پیدا کرنے پر حکومت کا بڑا انعام دینے کا اعلان

نیشنل نیوز:بچے پیدا کرنے پر اب ملیں تقریباً 16لاکھ روپے، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا۔ سنگاپور نے عالمی وبا ‘کورونا وائرس’ کے دوران بچے پیدا کرنے پر والدین کو خصوصی بونس دینے کا اعلان کردیا۔  خبررساں ایجنسی کے مطابق ایشیائی ملک سنگاپور کی حکومت نے عالمی وبا کےدوران بچے پیدا کرنے والے والدین کو […]