×

انصاف ہو تو ایسا 3 ججوں کی تنزلی، 2 کی پنشن روک دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاورہائیکورٹ کے ماتحت عدلیہ کے جوڈیشل اپیلٹ ٹربیونل نے 3ڈسٹرکٹ سیشن ججوں کی تنزلی ، 2کی پنشن روکنے اورایک سینئرسول جج کی برطرفی کے احکامات کالعدم قرار دیتے ہوئے ان ججوں کواپنے عہدوں پربحال کردیا۔ روزنامہ جنگ میں شائع امجد صافی کی خبر کے مطابق سیشن جج کے عہدے پربحال ہونے والے ججوں […]