×

پاکستان میں حقیقی امن افغانیوں کے امن و سکون سے مشروط ہے، عمران خان

اسلام آباد / واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک افغانوں کوامن وسکون نصیب نہیں ہوگاپاکستان بھی حقیقی امن حاصل نہیں کرسکتا۔ امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ میں لکھے گئے مضمون میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان اورافغانستان آپس میں جغرافیہ، ثقافت اوررشتوں سےجڑےہیں، جب تک افغانوں کوامن وسکون نصیب نہیں […]