×

لیڈی ڈیانا کیلئے بڑا اعزاز ، موت کے بعد بھی سب کو پیچھے چھوڑ دیا

لندن : لاکھوں دلوں کی دھڑکن لیڈی ڈیانا نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، خوبصورتی ناپنے والے قدیم یونانی فورمولے نے شہزادی ڈیانا کو شاہی خاندان کی پرکشش اور حسین ترین شخصیت قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کو دنیا سے رخصت ہوئے تئیس برس گزر گئے  لیکن پرنسز آف ویلیز […]