×

اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ناصر جمشید کو انگلینڈ سے بے دخل کیے جانے کا امکان

پاکستان سپرلیگ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے اہم کردار سابق ٹیسٹ کرکٹر ناصر جمشید ایک اور مشکل میں پڑگئے۔ کرکٹ ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کے مطابق سابق پاکستانی اوپنر ناصر جشمید بنگلا دیش پریمیئرلیگ، پاکستان سپرلیگ میچوں میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر 17 ماہ قید کی سزا بھگت رہے ہیں،  اینٹی کرپشن ٹربیونل نے […]