×

اسٹریٹ کرائم کے بعد پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھینے کی وارداتیں بڑھنے لگی

کراچی : پولیس اہلکاروں نے اسلحہ چھینے کی وارداتوں پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا، چھینے گئے سرکاری اسلحے کا دہشت گردی کی وارداتوں میں استعمال ہونے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے بعد سرکاری اسلحہ چھینے کی وارداتیں بھی نا تھم سکیں، گزشتہ سال سے اب تک 14 پولیس […]