×

ارطغرل غازی نے بیمار بچوں کی خواہش پوری کر دی۔ اہم تفصیلات

ارطغرل غازی نے بیمار پاکستانی بچوں کی خواہش پوری کردی اینگن التان نے اتنی محبت دینے پر بچوں کا اور تمام پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا۔ کراچی: ترک اداکار اینگن التان دزیاتن پاکستان میں ارطغرل غازی کے نام سے مشہور ہیں نے گزشتہ روز تین پاکستانی بیمار بچوں کی خواہش پوری کی جو ان سے […]