×

اداکارہ نہ ہوتی تو ٹک ٹاک ویڈیوز بناتی، یمنیٰ زیدی

کراچی: اداکارہ یمنیٰ زیدی نے دیگر فنکاروں کے برعکس ٹک ٹاکرز کو باصلاحیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ اداکاری نہ کرتیں تو ٹک ٹاک کی ویڈیوز بناتیں۔ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک وہ واحد ایپلی کیشن ہے جو نوجوانوں میں بے حد مقبول ہونے کے باوجود جسے سب سے زیادہ ناپسند کیا […]