×

لوگ کسی کو 10 روپے دے دیں تو احسان جتاتے نہیں تھکتے اور اس آدمی نے چپکے سے 1200 ارب لوگوں کی فلاح کے لیے خرچ کردئیے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایئرپورٹ ریٹیل کمپنی ’ڈیوٹی فری شاپرز‘ (Duty Free Shoppers)کے شریک بانی چارلس شوک نے 8ارب ڈالر (تقریباً 13کھرب 23ارب روپے) کی خطیر رقم فلاحی کاموں کے لیے عطیہ کردی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق چارلس شوک فینے نے اپنی ایک فلاحی تنظیم بنا رکھی ہے جس کا نام ’دی اٹلانٹک فیلنتھروپیز‘ ہے  اور انہوں […]