×

آیت کریمہ گیارہ گیارہ بار درود شریف کے سات

اللہ کریم کے فضل سے ہم سب نے اپنی ذہنی اور جسمانی بیماریوں سے شفا یاب ہو نے کے لئے  “ یا سلام “ کی سوا لاکھ کی تسبیح کر لی ہے مالک اسے ہم سب کے حق میں قبول فرمائے اب ہم سب اللہ پاک کی توفیق و اجازت سے آیت کریمہ کا ورد […]