×

آمنہ الیاس نے رنگ گورا کرنے والوں کو آٹے میں منہ ڈال کر منفرد پیغام دیا

کراچی: ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس نے رنگ گورا کرنے کی مخالفت میں آٹے میں منہ ڈال کر لوگوں کو ایک منفرد پیغام دے دیا۔ گہری رنگت کے حوالے سے ہمیشہ آواز بلند کرنے والی اداکارہ آمنہ الیاس نے اس بار منفرد انداز اپناتے ہوئے رنگ گورا کرنے کی خواہش رکھنے والوں کو پیغام دیا […]