جشن آزادی موبائل فوٹوگرافی

یوم آزادی
جشن آزادی

جشن آزادی تصویری مقابلہ

برائے مہربانی یہ فارم پر کرنے سے پہلے مقابلے کی تفصیلات اور شرائط و ضوابط پڑھ لیں۔

مقابلے کی تفصیلات اور شرائط و ضوابط

فارم پر کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے خانے میں اپنا مکمل نام لکھیں۔ دوسرے خانے میں اپنا ای میل ایڈریس لکھیں۔ اس کے بعد چاروں میں ایک ایک تصویر اپلوڈ کریں۔
یاد رہے اس مقابلے کے لیے دو تصویریں لازمی ہیں۔ چار خانے اس لیے دیے گئے ہیں اگر آپ نے اپنی تصویر ایڈٹ کی ہے تو اوپر ایڈیٹنگ والی تصویر اور نیچے اصل تصویر اپلوڈ کریں۔ اگر آپ بغیر ایڈیٹنگ کے تصویر بھیجنا چاہتے ہیں تو صرف دو تصویریں اپلوڈ کریں۔

اس کے آخری خانے میں کچھ اس طریقے سے اپنے کوائف اور تصاویر کی تفصیل لکھیں۔

مثال کے طور پر

Name : Raheem Baloch
City : Quetta

Pic 1

Object : Faisal Masjid
Mobile Phone : Samsung J5
Location : Islamabad
Editor : Photoshop , Snapseed etc

Pic 2

Object : Flower
Mobile : IPhone 7
Location : Children Park Quetta
No editing

فارم

مقابلہ ختم ۔ فارم ہٹا لیا گیا ہے۔

نتائج کا اعلان اس پیج پہ

دوستوں سے شیئر کریں