×

ابوظبی ایئرپورٹ پر لگائی گئی بڑی شرط ختم ہو گئی

پاکستانیوں کو خوشخبری، ابوظبی ایئرپورٹ پر آج سے آئی سی اے کے انٹری پرمٹ کی شرط ختم ہو گئ ٰآج ابوظبی ایئرپورٹ پر اُترنے ولے شارجہ، ابوظبی، راس الخیمہ، اُم القوین، فجیرہ اور عجمان کے ویزہ ہولڈرزانٹری پرمٹ کے بغیر ہی مملکت میں داخل ہو سکیں گے ابوظبی گزشتہ روزابوظبی نے امارات واپسی کے خواہش […]

تارکین کے لیے سفری اجازت نامے، محکمہ پاسپورٹ کی وضاحت

تارکین کے لیے سفری اجازت نامے، محکمہ پاسپورٹ کی وضاحت سعودی محکمہ پاسپورٹ نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات سے متعلق وضاحت کی ہے جس میں کہا جارہا تھا کہ محکمہ پاسپورٹ جمعرات 13 اگست 2020 سے سیاحوں اور مقیم غیرملکیوں کو مملکت آنے جانے کے اجازت نامے جاری کرنے والا ہے۔ سبق […]

”پاکستان، چین، روس، ایران اور ترکی کا اتحاد، پاکستان نے سعودی عرب کو دوٹوک پیغام بھجوا دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ایشیاء میں 5رکنی ممالک کے فورم نے امریکا یورپ میں کھلبلی مچ گئی، پاکستان، چین، روس، ایران اور ترکی ایک فورم بنانے جا رہے ہیں، امریکا اور سعودی عرب کا فورم نہ بنانے پر شدید دباؤ ہے، پاکستان نے سعودی عرب کو واضح کہہ دیا، آپ کے ساتھ تعلقات پر آنچ نہیں آئے […]

پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی کا آغاز، قوم کا جوش و جذبہ عروج پر

کراچی / لاہور / اسلام آباد: پاکستانی قوم آج 74 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منارہی ہے، بارہ بجتے ہی مختلف شہروں میں آتش بازی اور فائرنگ شروع ہوگئی، نوجوانوں نے ریلیاں نکالنا اور بھنگڑے ڈالنا شروع کردیے۔ اردو چینل نیوز کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر ہرطرف سبز ہلالی […]

”ہر مشکل میں پاکستان کےکام آنیوالی پاک فوج : سعودی عرب کے ساتھ کشیدہ تعلقات کا خاتمہ۔

لاہور (ویب ڈیسک) آرمی چیف کشمیر کے معاملے پرسعودی عرب کے ساتھ سفارتی تناو کو دور کرنے کے لیے 16اگست کو ریاض جائیں گے ۔دونوں ممالک روایتی طورپر ایک دوسرے کے انتہائی قریب ہیں اور سعودی عرب نے 2018 میں پاکستان کو تین ارب ڈالر کا قرض اور تین ارب 20 کروڑ ڈالر کا تیل […]

ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے مقبوضہ کشمیر میں یوم آزادی پاکستان کے پوسٹرز لگ گئے

سرینگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں یوم آزادی پاکستان کے پوسٹرز لگ گئے۔ کشمیر میڈیا رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے یوم آزادی کو جشن آزادی کے طور پر منانے کے پوسٹرز لگ گئے ، کْل جماعتی حریت کانفرنس، حریت رہنما ئوں اور دیگر جماعتوں نے 14 اگست کو بھرپور ملی جوش و […]

کویت سے پانچ لاکھ 30 ہزار غیرملکیوں کی بیدخلی کا فیصلہ

کویت سے پانچ لاکھ 30 ہزار غیرملکیوں کی کویت نے آبادی کا توازن ٹھیک کرنے کے لیے 5 لاکھ 30 ہزار غیرملکیوں کو سبکدوش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکمت عملی تیار کرلی گئی اس پر عمل درآمد جلد کیا جائے گا۔ کویتی خبررساں ادارے کونا کے مطابق وزیر سماجی و اقتصادی امور مریم العقیل […]

عالمی تبلیغی مرکز بھی کھول دیا گیا ،شب جمعہ کے اجتماعات کی اجازت

رائے ونڈ (این این آئی)عالمی تبلیغی مرکز کو پنجاب کے 4اضلاع کے کارکنان کیلئے کھول دیا گیا ،صوبہ خیبر پختونخواہ کے 5اضلاع کے تبلیغی مراکز میں شب جمعہ کے اجتماعات کی اجازت دیدی گئی۔تفصیلات کے مطابق عالمی تبلیغی جماعت کی جانب سے لاک ڈائون ختم ہونے کے بعد پنجاب کے 4ضلاع سرگودھا ،فیصل آباد ،گوجرانوالا […]

بچپن میں ٹانگوں کے بال صاف نہ کرنے پر سنی لیون کا مذاق اڑایا جاتا تھا

سنی لیون بالی ووڈ کی کئی فلموں میں ایکٹنگ کر چکی ہیں۔انہوں نے کئی فلموں میں آئیٹم نمبر بھی کئے ہیں ۔ حال ہی میں ان کی زندگی پر بنی بایو پک ‘ کرن جیت کور۔دا انٹولڈ اسٹوری آف سنی لیونی ریلیز ہوئی ہے ۔ جس میں سنی کے بارے میں ہمیں بہت باتیں جاننے […]

بیم ٹیکنولوجی سے فوت شدہ افراد سے بات کرنا ممکن ہوگیا ہے۔ حیرت انگیز خبر

لاس اینجلس: امریکی کمپنی پورٹل آئی این سی سے نے فون بوتھ کے سائز کی ہولو گرام ٹیکنالوجی سے لیس ایک ایسی ڈیوائس بنانے کا دعویٰ کیا ہے جس کے ذریعے صارفین نہ صرف زندہ بلکہ فوت شدہ افراد سے بھی تقریباً حقیقی ملاقات کا لطف لے سکیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق […]