about

اردو زمین میں خوش آمدید


اردو زمین ایک عام آدمی کی ویب سائٹ ہے جس میں متفرق موضوعات پر مضامین شائع کیے جاتے ہیں۔
یہاں شاعری ، افسانے ، طنز و مزاح ، سائنس ، ٹیکنالوجی ، انٹرنیٹ پر کاروبار ،بلاگنگ ، فری انٹرنیٹ اور پیمنٹس کے متعلق وقتا فوقتا آپ کو مفید تحریریں پڑھنے کو ملیں گی۔
ہماری کوشش ہوگی لفظوں کی ہیر پھیر کے بجائے آسان اور سادہ انداز میں مفید معلومات آپ تک پہنچائیں۔
اگر آپ مندرجہ بالا کسی موضوع پر گرفت رکھتے ہیں تو آپ اپنے مضامین ہم تک پہنچا سکتے ہیں اور اگر آپ کی تحریریں ویب سائٹ کے مزاج کے مطابق ہوں گی تو ہم بر وقت شایع کریں گے۔

یاد رہے ہم صرف معلوماتی تحریریں شایع کریں گے ، سیاسی اور مذہبی مضامین شایع نہیں کر سکتے۔
تحریر کے کاپی رائٹس آپ کے پاس ہونا لازمی ہے۔کاپی شدہ مضامین کے لیے کوئی گنجائش نہیں ہے۔


اپنی تحریریں آپ اس ای میں میل پر بھیج سکتے ہیں۔
Raheembaloch786@gmail.com
اس کے علاوہ آپ ہمارے فیس بک پیج شیطانیاںwww.facebook.com/shaitanian یا اس ویب سائٹ کے Contact Forum میں اپنی تحریریں بھیج سکتے ہیں۔


0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
 
فوٹر کھولیں