×

غصہ سے لگنے والی بیماریاں

غصہ سے لگنے والی بیماریاں غصہ چونکہ حرام چیز ہے لہذا اس سے لگنے والی بیماریاں بھی خطرناک ہے

 

1 بلڈ پریشر کا بڑھنا

2 برین ہیمرج کا خطرہ

3 نسیان کی بیماری لگنا

4 معدہ کا ڈسٹرب ہونا

5 پریشانی کا بڑھنا

6 قوت ارادی کا فقدان ہو

7 اعصابی کمزوری ہونا

8 جسمانی کمزوری ہونا

9 لہذا حرام چیز سے بچنا چاہیے

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

غصہ سے لگنے والی بیماریاں” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں