×

شادی کی رات دلہا دلہن نے فیصلہ کیا۔ مزید پڑھیں

ﺷﺎﺩﯼ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺭﺍﺕ ﻣﯿﺎﮞ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺟﺐ ﻭﮦ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭻ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻮﻟﯿﮟ ﮔﮯ ﭼﺎﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ . ﺍﺑﮭﯽ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﮨﯽ ﺩﯾﺮ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﮐﮧ ﺩﻟﮩﮯ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﺗﺎﮐﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﻮ ﮐﻮ ﻧﯿﮏ ﺗﻤﻨﺎﺅﮞ ﺍﻭﺭ […]

کامیاب بننا ہے تو یہ دس کام چھوڑ دیں

موجودہ دور، اس کی مشکلات اور پھر کامیابی کا تصور یقیناً ایک تھکا دینے والی سرگرمی ہے، لیکن ان سب کی باوجود کامیاب کون نہیں ہونا چاہتا؟ تاہم ہم میں سے بہت سے لوگ زندگی کے سفر میں مسلسل کام کرتے ہوئے بھی کبھی کامیاب نہیں ہوپاتے۔ جس کی بنیادی وجہ تو یہ ہوتی ہے […]

محرم کے مہینے میں نکاح جائز ہے یا نہیں ؟ علماء کیا کہتے ہیں۔ جانئے تفصیلات

لاہور ( آن لائن ) اسلامی سال کے پہلے مہینے محرم الحرام کو سال کے بارہ مہینوں میں خاص طرح کا امتیاز حاصل ہے، صحیح بخاری میں ایک حدیث مبارکہ ہے، جس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حج الوداع کے موقع پر ایک طویل اور نہایت ہی قیمتی نصائح پر مشتمل خطبہ […]

سکھ مردوں کی طلاق شدہ لڑکیوں سے شادی نہ کرنے کی بڑی وجہ

  اسلام آباد(نیوز ڈیسک) منپریت کؤر 27 برس کی تھیں جب اس کی شادی ہوئی۔   لیکن یہ شادی نہ چل سکی اور منپریت کور ایک سال کے اندر واپس اپنے والدین کے گھرپہنچ چکی تھیں۔ منپریت کور کی طلاق کو اب 10 برس بیت چکے ہیں اور وہ دوبارہ شادی کی خواہش میں 40 […]

حضور اکرم ﷺ کے نام کیساتھ خاتم النبیین کا لفظ لازمی لکھنے کی قرار داد منظور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی نے حضور اکرم ﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبین کا لفظ لازمی شامل کرنے کی قرار داد منظور کرلی، قراردادادکثرت  رائے سے منظور کی گئی، وزیر مملکت محمد علی خان نے قرارداد پیش کی تھی۔   تفصیلاتکے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا […]

”انشاء اللہ اگلی دفعہ کشمیر کی آزادی کا دن پاکستان کے ساتھ منائیں گے ۔۔۔!!! حکومت نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ہندوستان کے شہریوں کو آزادی کے دن کی مبارک دیتے ہوئے کہا کہ ایک دن آئیگا جب آپ اس خوف سے بھی آزاد ہوں گے جس میں مودی اور آر ایس ایس نے بھارت کو جکڑ رکھا ہے۔ سماجی جیرابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]

خود سے بڑی عمر کی لڑکی سے شادی کرنے کا حیران کن نتیجہ، جانیئے

  میرے دادا وزیرآباد میں رہائش پذیر تھے، میرے والد صاحب کا بچپن بھی وزیرآباد میں گزرا، یہ اُس زمانے کی بات ہے جب لوگوں میں محبت تھی، آپس میں رابطے اور تعلقات عزیز رشتہ داروں سے بھی بڑھ کر تھے، خوشی غمی میں ایک دوسرے کے بے لوث کام آتے تھے۔     ایسے […]

کیا آپ خانہ کعبہ کے ان 13 حصوں کے نام جانتے ہیں؟

خانہ کعبہ روئے زمین پر مسلمانوں کے لیے نماز کا قبلہ ہے اور حجاج کرام اس کے گرد طواف کرتے ہیں۔ یہ مربع شکل کے ایک بڑے کمرے کی صورت میں نظر آتا ہے جس کی اونچائی 15 میٹر ہے۔ خانہ کعبہ سے ملحق مختلف چھوٹی تعمیرات اور حصّے ہیں جو اسی کا حصہ بن […]

روسی صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالا

ماسکو (ویب ڈیسک) روسی صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالا۔ روسی صحافی میخائل بورس نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے فیصلے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات آگ سے کھیل رہا ہے۔ اس نے خود کو پلیٹ میں سجا کرمشرق وسطیٰ میں بڑی مصیبتوں […]

غریب درزی کا جنازہ ۔ ضرور پڑھیں

سبحان اللہ۔۔۔۔۔لکھنو بازار میں ایک غریب درزی کی دکان تھی جو ہر جنازے کے لۓ دکان بند کرتے تھے لوگوں نے کہا کہ اس سے آپ کے کاروبار کا نقصان ہوگا کہنے لگا کہ علماء سے سنا ہے کہ جو کسی مسلمان کے جنازے پر جاتا ھے کل اس کے جنازے پر لوگوں کا ہجوم […]