×

پاک فوج ایل او سی پر رہنے والوں کی سیکیورٹی یقینی بنائے گی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کورہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کے دورہ کے موقع پر ایل او سی کی تازہ صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا  جہاں پاک فوج کے سربراہ […]

آزادی اظہار رائے کی آڑ میں مسلمانوں کی توہین نہیں ہونی چاہیے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رسول کریم ﷺکی شان میں توہین کوئی مسلمان برداشت نہیں کرسکتا ان کی ذات اقدس کی حرمت مسلمانوں کے لئے بہت اہم ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے بوسنیا کے صدرہرزیگووینا کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ گستاخانہ مواد کی تشہیر کی مذمت کرتے […]

مسلم لیگ (ن) اور اپوزیشن تحریک کو کمر توڑ جھٹکا ۔۔۔۔ نامور اور قد آور سیاستدان نے مسلم لیگ (ن) کا ساتھ چھوڑ دیا ، بڑا اعلان –

کوئٹہ (ویب ڈیسک) ذرائع کے مطابق (ن) لیگ میں دراڑ پڑ گئی۔ بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صدر عبد القادر بلوچ مستعفی ہوگئے۔قادر بلوچ نے پارٹی پالیسیوں سے اختلافات کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔ عبدالقادر بلوچ (ن) لیگی دور میں وفاقی وزیر رہے۔ مسلم لیگ (ن) بلوچستان میں پی ڈی ایم […]

حمزہ پیش نہیں ہو رہا تو پھر عدالت وہاں پیش ہو جائے ۔۔۔؟؟ حمزہ شہباز کی عدم پیشی پر عدالت میں کیا واقعہ پیش آیا ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت کے دوران مسلم لیگ نون کے رہنما و پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز کو پیش نہ کرنے پر جج نے اظہارِ برہمی کیا ہے۔دورانِ سماعت عدالت نے افسر سے سوال کیا کہ حمزہ شہباز کو کیوں پیش نہیں […]

لڈو سٹار کے ذریعے دوست بننے والا پاکستانی جوڑا شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ گھروں میں رہے اور مختلف طریقوں سے اپنے آپ کو مصروف رکھا۔ ایسے میں لڈو سٹار پر دوستیاں بھی پروان چڑھتی رہیں، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایسی ہی ایک دوستی اب دوستی سے رشتے میں تبدیل ہونے جا رہی ہے۔ جی […]

ان آسان سوالات کے ذریعے آپ بھی معلوم کر سکتے ہیں

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چند آسان طریقوں سے آپ معلوم کر سکتے ہیں، کہ آپ کا دماغ مردانہ ہے یا زنانہ۔ ایک لمحے کے لیے سکون سے بیٹھ جائیے اور اپنے دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کو ایک دوسرے میں ڈال کر مضبوطی سے پکڑئیے، اب معائنہ کیجئے کہ آپ کا کون سا انگوٹھا اوپر […]

جوقرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں اورجن کواس کی سخت ظرورت ہے

آج ہم آپ کےلئےایک ایسا خاص وظیفہ لے کرآئے ہیں ایک بہت ہی مجرب وظیفہ لے کرآئے ہیں جوان لوگوں کےلئے ہے۔ جوقرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں اورجن کواس کی سخت ظرورت ہےآج آپ کوایک ایساوظیفہ بتائیں گے۔ جس کوکرنے سے انشاءاللہ آپ کا قرض اداہوجائےگا یہ ظیفہ مجرب بھی ہے اوربہت آسان بھی ہےاس […]

امریکیوں کو پتہ بھی نہ تھا کہ وہ کھربوں ڈالر لگا کے جناب محمد مصطفیٰ ﷺ کے ایک معجزے کو آج کی دنیا پر سچ ثابت کرنے جا رہے ہیں۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکیوں کو پتہ بھی نہ تھا کہ وہ کھربوں ڈالر لگا کے جناب محمد مصطفیٰ ﷺ کے ایک معجزے کو آج کی دنیا پر سچ ثابت کرنے جا رہے ہیں۔۔ نبی کریم ﷺ کا وہ معجزہ کون سا تھا جس پر انجانے میں غیر مسلموں نے اتنا خرچہ کیا ؟ ایمان افروز […]

کنواروں کی لاٹری ہی نکل آئی سونا اچانک ہزاروں روپے سستا ہو گیا شاندار موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں

0SHARESاسلام آباد(نیوز ڈیسک) گزشتہ دو ہفتوں سے سونے کی قیمت میں گراوٹ کا عمل جاری ہے۔ مسلسل چڑھائو کے بعد اب سونے کی قیمت نیچے آنا شروع ہو گئی ہے اور آج بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی واقع ہو گئی ہے۔ اور […]

ترکی میں 7.0 شدت کا زلزلہ آیا ہے

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں 7.0 شدت کا زلزلہ آیا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد عمارتیں منہدم ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق زلزلہ ترک شہر ازمیر کے گردو نواح میں آیا، جس کی شدت امریکی ریکٹر اسکیل کے مطابق 7.0 ریکارڈ کی گئی۔ غیر ملکی خبر […]