×

ٹک ٹاک انتظامیہ نے غیر اخلاقی مواد ہٹانے کی یقین دہانی کروائی

اسلام آباد: ٹک ٹاک انتظامیہ نے غیر قانونی مواد کی شیئرنگ روکنے اور پاکستانی قوانین کے مطابق سوشل میڈیا پر مواد کی شیئرنگ کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کرادی۔ ایکسپریس کے مطابق ٹک ٹاک انتظامیہ نے پاکستان میں ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی اور غیر قانونی مواد کی شیئرنگ کی روک تھام کے لیے […]

پاکستانی گوداموں میں ترسیل کیلیے روبوٹک گاڑیاں تیار

کراچی: باصلاحیت نوجوانوں نے پاکستان کی بڑی صنعتوں میں گوداموں میں خام اور تیار مال کی ترسیل کی مشکلات دور کرنے کے لیے خودکار کنویئر روبوٹک گاڑیاں تیار کرلیں۔ یہ ٹیکنالوجی دنیا کی بڑی صنعتوں میں پہلے ہی استعمال ہورہی ہے لیکن مہنگی ہونے کی وجہ سے پاکستان کی صنعتیں اس ٹیکنالوجی کو بروئے کار […]

کالج کے طلباء کے لیے فیس بک کیمپس کا آغاز

سان فرانسسكو: فیس بک نے کورونا وبا کے دوران تعلیمی اداروں کی بندش کے بعد ہم جماعتوں میں رابطے کےلئے ایک نیا پلیٹ فارم بنانے کا اعلان کیا ہے جسے ’فیس بک‘ کیمپس کا نام دیا گیا ہے۔ ماضی میں ایسی ہی ایک ایپ ’فیس میش‘ کے نام سے مارک زکربرگ نے اس وقت بنائی […]

درختوں پر جھولتے سمارٹ فونز کی دلچسپ کہانی

درختوں پر جھولتے ان اسمارٹ فونز کے پیچھے چھپی دلچسپ وجہ جانتے ہیں؟ عام طور پر درختوں پر پھول یا پھل ہی نظر آتے ہیں مگر سوچیں جب آپ کو وہاں اسمارٹ فونز جھولتے نظر آئے تو پھر؟ یہ کوئی مذاق نہیں درحقیقت امریکی شہر شکاکو میں ایسا منظر دیکھنے میں آرہا ہے۔ اور اس […]

پاکستان میں الیکٹرک بسیں اسی سال چلنے کیلئے تیار

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ اس سال سے پاکستان میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی اور تین سال کے دوران ان بسوں کی مکمل مینوفیکچرنگ پاکستان میں شروع ہو جائے گی، اگلے 3 سے 5 سالوں میں شائد موبائل بیٹریز کو […]

اس مینڈک کی دو بیویاں ہوتی ہیں۔ دلچسپ تحقیق

ساؤ پالو، برازیل: سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ برازیل کے گھنے بارانی جنگلات میں رہنے والے ایک چھوٹے سے مینڈک کی بھی ’دو وفادار بیویاں‘ ہوتی ہیں جو اس کے ساتھ ایک ہی ’گھر‘ میں رہتی ہیں۔ دو شادیوں اور دو بیویوں کو ہمارے معاشرے میں بہت بری نظر سے دیکھا جاتا ہے لیکن […]

نہار منہ پانی پینے کے قیمتی اور حیران کُن فوائد فوائد، جانئیے

صبح سویرے اٹھ کر پانی پینا ایک جانی مانی روایت ہے-   سائنسی طور پر بھی اس بات کی تصدیق ہوچکی ہے کہ خالی پیٹ نہار منہ پانی پینا صحت کے لیے انتہائی مفید ہے-   اس کو روزمرہ زندگی میں عادت بنا لینا کئی خطرناک بیماریوں سے بچاؤ میں معاون ثابت ہوسکتا ہے-   […]

بیم ٹیکنولوجی سے فوت شدہ افراد سے بات کرنا ممکن ہوگیا ہے۔ حیرت انگیز خبر

لاس اینجلس: امریکی کمپنی پورٹل آئی این سی سے نے فون بوتھ کے سائز کی ہولو گرام ٹیکنالوجی سے لیس ایک ایسی ڈیوائس بنانے کا دعویٰ کیا ہے جس کے ذریعے صارفین نہ صرف زندہ بلکہ فوت شدہ افراد سے بھی تقریباً حقیقی ملاقات کا لطف لے سکیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق […]

موبائل کو روٹ کرنے کے فائدے یا نقصان

How to root android in urdu موبائل کو روٹ کرنے کے فائدے یا نقصان موبائل کو کیسے روٹ کریں روٹ کیا ہے ؟ زیادہ تر لوگ روٹ کے متعلق جانتے ہیں لیکن کچھ لوگ جانتے کہ روٹ کیا ہے اور جو جانتے ہیں وہ یہ سمجھتے ہیں کہ روٹ موبائل کے لیے کوئی خطرناک چیز […]

اپنے انڈرائڈ موبائل فون کا سکرین کمپیوٹر پہ کنٹرول کریں۔

Share Mobile screen on pc اپنے انڈرائڈ موبائل فون کا سکرین کمپیوٹر پہ کنٹرول کریں۔ اپنے انڈرائڈ موبائل کا سکرین اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر شیئر کرنے کے لیے آپ کے پاس Chrome براؤزر ہونا لازمی ہے۔ عام طور پر موبائل فون کا سکرین کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر شیئر کرنے کے لیے موبائل […]