کپڑے نہ ہونے کے برابر ، بھارت کی بولڈ اداکارہ کترینہ کیف کی ڈاکٹر کیساتھ ایسی ویڈیو لیک ہو گئی کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کی بولڈ اداکارہ کترینہ کیف کی ڈاکٹر کیساتھ ایسی ویڈیو لیک ہو گئی کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول گئے ۔۔بھارتی اداکارہ کترینہ کیف ہر لحاظ سے اپنی صحت کا بھرپور خیال رکھتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس کی وجہ سے احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے اپنا کورونا ٹیسٹ کروا لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کترینہ نے مالدیپ میں اپنے حالیہ پراجیکٹ کی شوٹگ سے قبل ہی خود کو کورونا سے محفوظ بنانے کے لئے اپنا کورونا ٹیسٹ کر والیا،

جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی۔ کورونا ٹیسٹ کرنے والے طبی عملے کے اہلکار ڈینی نے پی پی ای کٹ پہن رکھی تھی اور مکمل حفاظتی انتظام کے ساتھ کترینہ کا ٹیسٹ سیمپل لیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ٹیسٹ کرواتے ہوئے مطمئن اور خوش نظر آرہی ہیں لیکن ایک موقع پر ان کو تھوڑا درد بھی محسوس ہوا جس پر انہوں نے سیمپل لینے والے ڈینی کا ہاتھ پکڑنے کی کوشش کی۔ مگر بعد میں وہ مطمئن ہوگئیں۔ ان کی اس ویڈیو کو لاکھوں مداحوں نے پسند کیا اور ان نیک تمناؤں کا اظہار ۔

https://www.instagram.com/p/CH4mEZYhSsp/?utm_source=ig_web_copy_link

 

Sharing is caring!

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *