چہرے اور جسم کے داغ دھبے دور کرنے کا زبردست گھریلونسخہ

اگر آپ کی جلد حساس ہے تو آپ کواپنی جلد کا بہت زیادہ خیال رکھنا پڑے گا کیونکہ اگر آپ ایسا نہیں کریں گے توآپ کو جلد کی خشکی،سرخی پن،خارش اور الرجی کا سامنا کرنا پڑ سکتاہے . جس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کواپنی جلد کا خیال تو رکھنا ہی ہے لیکن ساتھ ساتھ ایسے کاسمیٹکس سے بھی بچنا ہے جن میں موجود کیمیکلز حساس جلد کے لئے نقصان دہ ہیں.حساس جلد اتنی نازک ہوتی ہے

کہ اس پر بازاری پروڈکٹس تو دور کی بات ہے اکثر گھر کی قدرتی اشیاء بھی الرجی کا باعث بن جاتی ہیں ، اس لیے میں نے حساس جلد کے لیے بہت زیاد ہ ریسرچ کے بعد ٹونربنانے کے لیے چند اجزاء کا انتخاب کیا، جو جلد کی حساسیت کو نقصان پہنچائے بغیر اس کی خوبصورتی اور قدرتی پن میں اضافے کا باعث بنتے ہی ٹونر بنانے کے لیے درج ذیل اشیاہ درکار ہیں . چینی : ایک چائے کا چمچ (گرائنڈ کر کے پاؤڈر بنا لیں ) ایلوویرا جیل : دو چائے کے چمچ شہد(خالص) : ایک چائے کا چمچ زعفران : ایک چٹکی پانی : ایک کپ;ترکیب اور طریقہ استعمال رات کو سونے سے پہلے ایک چٹکی زعفران کو ایک کپ پانی میں ڈال کر رکھ دیں اورساری رات بھیگا رہنے دیں.صبح کو جالی کی مدد سے اس پانی کو کسی برتن میں چھان لیں . اب اس پانی میں شہد،ایلوویرا جیل او ر پسی ہوئی چینی ڈال کر مکس کریں لیجئے آپ کا ٹونر تیار ہے، اسے جب بھی استعما ل کرنا ہو تو اچھے طرح ہلا لیں. استعما ل،اس میں موجود ایلو و یرا جیل اس زخم کو ٹھیک کر دے گی.اس کے علاوہ شہد اور زعفران جلد میں تازگی اور نکھار پیدا کرتے ہیں جس وجہ سے چہرے میں خوبصورتی میں دن بدن اضافہ ہوتا رنے کے لئے روئی کا گولہ بنا کر اس میں بھگوئیں اور نرم ہاتھوں سے چہرے پر لگائیں دو سے تین منٹ لگا رہنے دیں پھر پانی سے چہرہ دھو لیں. بہتر رزلٹس کے لئے دن میں کسی بھی وقت تین بار استعمال کریں. اسے استعمال کرنے کے لئے 15 سے 20 د نوں تک فریج میں محفوظ کیا جا سکتا ہے.

اس سے زیادہ دیر ہوجانے پر نیاٹونر بنا لیں. یہ بازاری کا سمیٹکس کے استعمال سے ہونے والی الرجی کو ختم کرتا ہے .چہرے کو نرم و ملائم بناتا ہے.چہرے پر کسی وجہ سے اگر زخم ہوجائے تو اس کا اسہےتعمال کریں

Sharing is caring!

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *