درد دل کی دعا ،شفائے کاملہ کے لئے روحانی علاج- Goodtec GkGoodtec Gk

ہارٹ اٹیک موجودہ دور کا ایسا مرض ہے جو عمروں کا محتاج نہیں رہا۔جوان اور بوڑھے کسی کو بھی یہ مرض آن لیتا ہے۔

لہذا اس ناگہانی مرض سے محفوظ رہنے کے لئے آپ کو ایسی دعا تجویز کرنے لگا ہوں جوعارضہ قلب کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں ۔

تیس سال سے اوپر عمر والوں کو عام طور پر بھی یہ دعا پڑھتے رہنا چاہئے۔جنہیں درد دل ہوتا ہے،یا جنہیں ایک بار ہارٹ اٹیک ہوچکا ہے ،ان کے لئے یہ دعا تحفہ ربّی ہے۔اس کا عمل یہ ہے۔

ہر نماز کے بعد اسکو سات بار اسطرح پڑھنا ہے کہ سینے پر ہاتھ رکھ کردل کی جانب دائرہ بنا کر پڑھتے رہا کریں ۔

“یا قوی القادر المقتدر قونی و قلبی “

Sharing is caring!

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *