خادم حسین رضوی انتقال پاگے انتقال کی وجہ کیا بنی جانیں

تحریک لبیک یا رسولؐ کے چیئرمیں سید خادم رضوی کا انتقال ہوگیا ہے وہ کافی دنوں سے علیل تھے تھوڑی دیر پہلے ان کے انتقال کی خبر سامنے آئ ہے نماز جنازہ کا اعلان اور جگہ کا تعین ابھی نہیں کیا گیا۔ خادم حسین رضوی کچھ دن پہلے تک دھرنے میں مصروف تھے ان سے مزاکرات کرکے ان کا دھرنا ختم کیا گیا ہے اب یہ افسوسناک خبر بھی سامنے آگئ ہے۔

بہت سے لوگ غم سے نڈھال ہیں اور کافی تعداد میں ان کی رہاہش کے باہر موجود ہیں۔ نماز جنازہ کا اعلان اور جگہ کا تعین ابھی نہیں کیا گیا۔ خادم حسین رضوی کچھ دن پہلے تک دھرنے میں مصروف تھے ان سے مزاکرات کرکے ان کا دھرنا ختم کیا گیا ہے اب یہ افسوسناک خبر بھی سامنے آگئ ہے۔

Sharing is caring!

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *