چاول کے پانی میں یہ دو چیزیں ملاکر لگائیں اور مہنگی کریموں کو بھول جائیں

چاول کے پانی میں یہ دو چیزیں ملاکر لگائیں اور مہنگی کریموں کو بھول جائیں

گوری رنگت تو کی خواہش تو ہر کوئی کرتا ہے اور ہم بھی آپ کو مختلف حربے بتاتے رہتے ہیں اگر وہ سب آپ نے نہیں استعمال کیئے تو آج اس خوبصورت سے نسخے کو استعمال کرکے اپنی خوبصورتی میں چار چاند لگائیں جو بنائے آپ کی رنگت گوری اور کرے آپ کو دودھ کی طرح سفید!

طریقہ:

٭ ایک چمچ چاول کو دو چمچ پانی میں دس منٹ بھگو دیں پھر چاول کو ابال لیں۔

٭ ابلے چاول کا پانی ایک پیالی میں الگ کر لیں، اس میں ایک چمچ شہد، ایک چمچ گلاب کا عرق، ایک چمچ لیموں کا رس اور آخر میں ایک چمچ ملیٹھی پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح پیسٹ بنالیں۔

٭ اس پیسٹ کو اپنے چہرے اور جلد پر اچھی طرح لگائیں اور سوکھنے پر سادے پانی سے دھو لیں۔

٭ اس کے روزانہ کے استعمال سے آپ مہنگی فارمولا کریموں کو بھول جائیں گے، آپ خود میں واضح فرق محسوس کریں گی۔

Sharing is caring!

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *